Dawat e Aam [ Islahi Jamaat and Aalmi Tanzeem-ul-Arifeen (Edifying Movement) ]

2018-03-10 17

دعوتِ عام

خوشنودی حق تعالیٰ کے حصول کےلئے
بارگاہِ مصطفےٰ ﷺ کی حضوری کےلئے

تزکیہ نفس کے لئے
تصفیہ قلب کےلئے
تجلیہ روح کےلئے

مرتبہ انسانیت کی تکمیل کے لئے
مرتبہ عدل و احسان تک رسائی کے لئے
ظلمت و تاریکی سے نجات کےلئے

اصلاحی جماعت و عالمی تنظیم العارفین میں شامل ہوں.